

Loading content...
سب مل کر دعا کریں کہ اب تو اِن بظاہر بے کس و بے آسرا پردہ داروں کے پاک منتقم جلد تشریف لے آئیں اور ظالمین سے انتقام لیں، ان کی ابدی خوشیوں کی سحر جلد طلوع ہو، ان کے بخت اقبال کا سورج نصف النہار پر چمکے سب مل کر دعا کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار