

Loading content...
تم مسلمانوںنے یہ کیا کر دیا ہے ذرا سوچو کہ کیا کوئی اپنے نبی کی اولاد کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتا ہے ، تم نے اُن پر ہر ظلم کیا ہے، ان کے جوان شہید کیے ہیں ان کے معصوم شہید کیے ہیں ان کے مہمان شہید کیے ہیں پھر ان کے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو اسیر بنا کر شہر شہر اور قریہ بہ قریہ پھرایا ہے ، کل تم اپنے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا منہ دکھاؤ گے اور ان کے سامنے کس منہ سے جاؤ گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار