

Loading content...
اُس وقت عیسائی پادریوں نے وہاں موجود مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ تم اپنے نبی کا تو کلمہ پڑھتے ہومگر ان کے حقوق کا ذرا بھی خیال نہیں رکھتے ، اگر ہمارے نبی کی کوئی اولاد ہوتی اور ان کے ساتھ یہی واقعہ پیش آیا ہوتا تو تم دیکھتے کہ ہمارا کوئی بچہ بھی اپنی جان پیاری نہ کرتا اور ایک تم ہو کہ جنہیں ذرا بھی شرم وحیا نہیں ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار