

Loading content...
اِدھرحاکم تکریت کو پتہ چلا کہ اب یہاں کشت و خون ہونے والا ہے، تو اُس نے فوراً ایک تیز رفتار سوار کو بھیجا کہ تم جاکر آنے والے لشکر سے کہو کہ وہ لوگ آگے نہ آئیں بلکہ جتنا جلدی ہو سکے اِس شہر سے دور ہوجائیں ورنہ میں تمہارے کسی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوںگا… ٭فلم یدخلوھا و رحلوا عن تکریت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار