

Loading content...
اسقف نے بتایا کہ ہم ہر صورت میں تمہارے پاک نبیؐ کے نواسے کا سر اطہر حاصل کر کے انہیں دفنانا چاہتے ہیں، تم مسلمانوں کو تو غیرت نہیں آئی لیکن ہم یہ ظلم روک کر رہیں گے ، یہ دیکھ کر مسلمانوں میں جذبہ اور جوش پیدا ہوگیا اور لا تعداد مسلمان بھی ان عیسائیوں کے ساتھ شامل ہو گئے اور سب نے فصیل کے صدر دروازہ کا رُخ کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار