

Loading content...
یہ سن کر تمام عیسائیوں نے یک زباں ہوکر کہا کہ آج آپ جس طرح ہمیں حکم دیں گے ہم ویسے ہی کرنے کے لئے تیار ہیں جس وقت تمام لوگوں نے آمادگی ظاہر کی تو اُس پادری نے اپنے تمام لوگوںکو بازار میں جمع ہونے کا حکم دیا، دوسری طرف سے نام نہاد مسلمانوں نے جس وقت انہیں جمع ہوتے ہوئے دیکھا تو ان کے پاس آکر پوچھا کہ تم لوگ کیا کرنا چاہتے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار