

Loading content...
آج اگر ہم اپنے اُس محسن کا قرض اُتارنا چاہیں تو یوںاُتار سکتے ہیں کہ تم سب لوگ آج میرا ساتھ دو، ہم ان شامی ملاعین سے سرہائے اطہر چھین کر ان کو شایانِ شان طریقے سے دفن کریں گے اور امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کی پاک بیٹیوں کو رہا کروا کے وطن واپس پہنچا دیں گے، میں جانتا ہوں کہ اس وقت شامی لشکر کی کل تعداد دو یا تین ہزار سے زیادہ نہیں ہے اور ہم یہاں 20ہزار سے بھی زیادہ ہیں، اس لئے آج ہم اپنے محسن کا احسان یا قرض اُتارنے کی پوزیشن میں ہیں، اب آپ مجھے اپنی رائے سے آگاہ کریں ؟کہ کیا ہمیں ایسا کرنا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار