

Loading content...
لوگوںنے بتایا کہ ہمارے حاکم شام یزید ملعون کے خلاف کسی نے کہیں بغاوت کی ہے اور وہاں ایک بہت بڑی جنگ ہوئی ہے اور اُس جنگ میں فرعونِ شام کو (خدا نہ کرے) فتح نصیب ہوئی ہے اور ایک قافلہ اس باغی فوج کے امیر کا سر اور ان کے باقی ماندہ لوگوں کو اسیر کر کے شام لے جا رہا ہے اور ہم اُسی قافلے کے استقبال کے لئے یہاں موجود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار