

Loading content...
جس وقت شہر تکریت کے تمام لوگ فصیل شہر کے باہر قافلے کے استقبال کے لئے آ کھڑے ہوئے تو ، اس وقت وہاں کے کلیسا کے جو پانچ بڑے اسقف یا پادری تھے ان میں سے ایک پادری اس مجمعِ عام کے سامنے آیا اور اسنے پوچھا کہ کیا تمہیں معلوم ہے کہ تم کس کے استقبال کے لئے آئے ہوئے ہو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار