

Loading content...
اس حاکم کو یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ ملاعین کیا کر کے آرہے ہیں، اُس نے اپنی عرب روایت کے مطابق مہمانوں کے شاندار استقبال کا حکم دیا، دوسری بات یہ بھی تھی کہ اس دور میں چھوٹے شہروں کے حاکم اپنی بقا کیلئے ملک کے بڑے حاکم کی خوشنودی حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار