

Loading content...
قافلہ پاک جس وقت جصاصہ سے گزرا تو اِن ملاعین ازل نے تکریت کے حاکم کی طرف ایک قاصد بھیجا جس نے جا کر اُسے آگاہ کیا کہ یہ فرعونِ شام یزید ابن معاویہ علیہ لعن والعذاب کا لشکر ہے، جو ایک بغاوت سے نبرد آزما ہو کر واپس شام جا رہا ہے اور آج رات کیلئے یہ تمہارا مہمان ہے، تم فوراً اِس تمام لشکر کیلئے کھانے پینے کا انتظام بھی کرو اور جانوروں کے چارے وغیرہ کا بھی انتظام کرو، ہم بہت جلد تکریت پہنچنے والے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار