

Loading content...
اگر ہم قدیم کتب مسالک (سیاحت نامہ یا سفر نامہ) کا مطالعہ کریں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ جو قدیم راستہ تھا وہ بغداد کے باب یردان سے شروع ہو کر دریائے دجلہ کے مغربی کناے کے ساتھ ساتھ عکبرہ یا عبکرہ سے ہوتا ہوا سامرہ کے سامنے سے گزرتا ہوا تکریت شہر میں قدیم کاروانی سڑک (برید اعظم) سے جاملتا تھا یعنی یہاں پر دونوں سڑکیں اکٹھی ہوجاتی تھیں اورپھر یہی برید اعظم موصل جاتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار