

Loading content...
کس قدر حیرت کی بات ہے کہ جن پر ظالمین نے کربلا میں ظلم و ستم کیے پھر انہیں بے دردی اور بے رحمی سے شہید کر دیا اور پھر انہی کے پاک نانا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شفاعت کی امید بھی رکھتے ہیں؟ کیا بیٹے کے قاتلوں کی بھی کوئی شفاعت کرتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار