

Loading content...
جس وقت ان ملاعین نے شراب کے نشہ سے دُھت ہوکر غل غپاڑہ اور ہلہ گلا کرنے کا ارادہ کیا تو عین اُس وقت سامنے والی دیوار سے ایک نورانی ہاتھ ظاہر ہوا اور اس دست غیبت نے سامنے والی دیوار پر دو شعر تحریر فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار