

Loading content...
انہوں نے بتایا کہ اس صندوق میں امام حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کا سر اطہر ہے جو ہم شام لے جا رہے ہیں، یہ تمام ملاعین سرائے کی ایک دیوار کے ساتھ سہارا لے کر بیٹھے ہوئے تھے اور ان کے سامنے والی دیوار کے ساتھ سر اطہر والا صندوق رکھا ہوا تھا اور یہ شراب کے جام پر جام پیتے چلے جا رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار