

Loading content...
میں سمجھا کہ اس میں شاید ان ملاعین کا کوئی خزانہ ہوگا، مگر میں نے زیادہ تفحص یا تفتیش کرنے کی کوشش نہیں کی، جس وقت رات کافی گزر گئی تو میں نے دیکھا کہ ان پچاس ملاعین نے شراب خور ی کی محفل جمائی مگر حالت یہ تھی کہ ان کے سامنے وہ صندوق رکھا ہوا تھا اور وہ شراب پی رہے تھے ، انہوں نے اتنی زیادہ شراب نوشی کی کہ وہ سبھی بدمست ہو گئے اور نشے کی حالت میں بڑبڑانے لگے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار