

Loading content...
سہل سے روایت ہے کہ ہم نے سفر شروع کیا، جس وقت ہم اگلی منزل پر پہنچے تو وہاں ہم نے ایک سرائے میں قیام کیا، وہاں میں نے دیکھا کہ اس قافلے کے ساتھ باقی سامان کے علاوہ ایک صندوق بھی تھا جسے تالالگا ہوا تھا اور اس صندوق کی نگرانی کیلئے 50آدمی متعین تھے جو اس صندوق سے لمحہ بھر کیلئے بھی جدا نہیں ہوتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار