

Loading content...
جس وقت میں دوبارہ ان ملاعین کے خیام میں پہنچا تو میں نے دیکھا کہ انہوں نے شراب کی محفل سجائی ہوئی تھی، میں نے اُن میں سے ابحر بن کعب ملعون سے کہا کہ میرے پاس ایک ہزار درہم ہیں، اگر تم لوگ مجھے موصل تک اپنے قافلے کے ساتھ لے جانے کی حامی بھر لو تو میں وہ ایک ہزار درہم تمہیں دینے کیلئے تیار ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار