

Loading content...
اُس ملعون نے مجھے کوئی مثبت جواب نہیں دیا اور جس وقت اس نے کوئی مثبت جواب نہیں دیا تو میں واپس اپنے سرائے میں آ گیا، کچھ دیر کے بعد مجھے خیال آیا کہ اگر میں اِن لوگوں کو پیسوں کا لالچ دوں تو ہو سکتا ہے کہ وہ مجھے اپنے ساتھ لے جانے پر راضی ہو جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار