

Loading content...
سہل ابن سعید کہتا ہے کہ میں نے رات کے وقت اِس کارواں کے سالار سے بات کی اور پوچھا کہ تم کہاں جا رہے ہو؟ اس نے بتایا کہ ہم موصل کے راستہ سے شام جائیں گے، میں نے اُس سے کہا کہ مجھے بھی موصل جانا ہے، اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے بھی اپنے ساتھ جانے کی اجازت دے دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار