

Loading content...
ساری رات یہ ملاعین ازل تو آرام سے سوتے رہے مگر میں دیکھتا رہا کہ ان مستورات کا بیمار نگران ساری رات اپنے زانوؤں پر پیشانی رکھ کر گریہ فرماتے رہے اب یہاں تاریخ ہمیں یہ نہیں بتاتی کہ پاک مخدراتِ عصمت و طہارت صلواة اللہ علیہن نے یہ رات کس طرح گزاری۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار