

Loading content...
میں جس سرائے میں مقیم تھا اُس قافلے کی قیام گاہ اس کے سامنے تھی، میں نے دیکھا کہ رات ہوتے ہی جتنے بھی فوجی اس قافلے میں شامل تھے ان میں سے سوائے چند ایک کے باقی سب اپنے اپنے خیموں میں سو گئے، اور قافلے کے ساتھ جو پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن تھے وہ سبھی ان ملاعین کے خیام سے کچھ دور زیر آسمان جناب جبرائیل کے لگائے ہوئے پردۂ وحدت میں فرشِ زمین کو عرش معلی بنا کر جلوہ آرا تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار