

Loading content...
میں یہ تو آپ کو بتا ہی چکا ہوں کہ قدیم میسو پوٹیما یعنی موجودہ عراق میں قادسیہ نام کے دو شہر آباد تھے، ایک کوفہ سے جنوب مغرب کی طرف عذیب الہیجانات سے 8 کلومیٹر دور تھا، دوسرا شہر بغداد سے شمال مغرب کی طرف واقع تھا، ان شہروں کی پہچان کیلئے ایک کو قادسیة الکوفہ اور دوسرے کو قادسیة البغداد کہا جاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار