

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس وقت قوم جنات نے پرسہ داری کی ہوگی تو انہوں نے مل کرپاک گھر کے انتقام کی دعا بھی ضرور کی ہوگی اور انہوں نے پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا کی پاک بارگاہ میں عرض کیا ہو گا کہ خدا کرے آپ کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلد تشریف لے آئیں، آپ کا اُجڑا ہوا گھر پھر سے آباد ہو، آپ سب پر کیے گئے ایک ایک ظلم کا تمام ظالمین و ملعونین سے انتقام لیا جائے، آپ نے جس قدر دکھ جھیلے ہیں اب اُن سے بڑھ کر خوشیاں آپ کو نصیب ہوں، آپ کا گھر اطہر ابدالآباد تک آباد و شاد ہو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار