

Loading content...
جس پاک ذات کی جبین مبین شہنشاہِ رسالت مآب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بوسہ گاہ تھی،جن کے پاک رخسار مرکزِ نگاہِ ذارِ جلی تھے ، جن کے پاک بابا سرکار امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کی عظمت کی تائید و تصدیق خوداللہ جل جلالہ نے فرمائی ہے اور جن کے پاک نانا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کائنات میں نورِ وحدت کے مظہر کلی ہیں، افسوس صد افسوس! کہ اُس ذی عزت پاک ذات علیہ الصلواة والسلام کا امت ملعون نے ذرا بھی لحاظ نہیں کیا اور انہیں مظلوم سمجھتے ہوئے دورانِ نماز سجدے کی حالت میں بے دردی سے شہید کر دیا ہے اور ان کے پاک سر کی اب شہر بہ شہر تشہیر کی جا رہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار