

Loading content...
جس وقت انہیں یہ بات معلوم ہوئی تو وہ فوراً روانہ ہوئے ،جنات میں سے جو مرد تھے وہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی خدمت میں حاضرہوئے اور جنات کی مستورات نے سر میں خاک ڈالی اور پرسہ دینے کے لئے پاک خیام میں حاضر ہوئیں یہاں انہوں نے ایک مجلس کا انعقاد کیا مرثیہ و نوحہ خوانی بھی کی اور وہ نوحے تمام کوفی اور شامی ملاعین نے بھی سنے تھے ، اُن کا ایک نوحہ صاحبانِ مقتل نے نقل بھی کیا ہے ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار