

Loading content...
موجودہ شہر حمایات کے قریب ایک اور شہر ہوتا تھا جسے قادسةالبغداد کہا جاتا تھا ماضی میں عراق میں دو شہر قادسیہ کے نام سے موسوم تھے جن میں سے ایک کوفہ کے قریب تھا جسے قاسیة الکوفہ کہا جاتا تھا اور دوسرا بغداد کے قریب تھا جسے قادسیة البغداد کہا جاتا تھا اور یہ بھی ممکن ہے کہ ماضی کا قادسیة البغداد ہی آج کا شہر حمایات ہو،یعنی اس دور کے قادسیة البغداد سے 5کلومیٹر پہلے وادی ٔ نخلہ میں ان ظالمین نے اپنے خیام نصب کیے اورقافلہ پاک کو بھی خیمہ زن ہونے کا حکم دیا، خیام نصب کرتے کرتے انہیں رات ہوگئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار