

Loading content...
یہ ظالمین یہاں بھی نہیں رُکے بلکہ انہوں نے اگلے شہر شمران کا رخ کیا جو جانبین سے 11 کلومیٹر مزید شمال مشرق کی طرف تھا، یہاں بھی انہوں نے قیام نہیں کیا بلکہ اپنے سفر کو جاری رکھتے ہوئے شمران سے 15 کلومیٹر آگے حمایات کے شہر کے قریب جا پہنچے،یہاں اِن ملاعین کو مخالفت کا خطرہ محسوس ہوا تو انہوں نے شہر میں داخل ہونے کی بجائے شہر سے 5کلومیٹر پیچھے وادی نخلہ میں قیام کیا جو ایک ویران جگہ تھی یعنی ان ملاعین نے ایک دن میں 58کلومیٹر کے قریب سفر طے کیاجو ایک نارمل سے بھی کم سفر مانا جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار