

Loading content...
اس منزل محول کا بھی کوئی واقعہ تاریخ میں نہیں ملتا یا میری نظر سے نہیں گزرا، میں ان شہروں کا ذکر اس لئے کر رہا ہوں کہ یہ پاک کاروانِ تسلیم ورضا کے راستے میں آئے ہیں، ان شہروں میں کوئی قابل ذکر واقعہ رونما ہوا ہو یا نہیں مگر میں راستہ میں آنے والے ان شہروں کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار