

Loading content...
اسے محول اس لئے کہا جاتا تھا کہ جب کشتیوں پر کوئی سامان دریائے فرات میں آتا اور اسے اگر بغداد کی طرف لے جانا ہوتا تو یہاں اس سامان کوبڑی کشتیوں سے چھوٹی کشتیوں میں منتقل کیا جاتا تھاکیونکہ محول سے کچھ ہی دور ایک نہر بہتی تھی جو فرات اور دریائے دجلہ کو آپس میں ملاتی تھی چونکہ دریائے دجلہ فرات سے مشرق کی طرف بہتا ہے اس لئے یہ نہر بھی مغرب سے مشرق کی طرف بہتی تھی اور یہ بغداد کے نزدیک دریائے دجلہ میں جا گرتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار