

Loading content...
21صفر 61ہجری بمطابق 19نومبر 680عیسوی بروزجمعرات ،رات کے وقت پاک قافلہ اجیل سے روانہ ہوا، اگلا شہر انبار تھا، چونکہ یہاں گندم کی منڈی لگتی تھی اس لئے اس شہر کو انبار کہا جاتا تھا، اجیل سے انبار کا فاصلہ تقریباً 24 کلومیٹر تھامگر اس شہر میں ظالمین نے قیام نہیں کیا بلکہ انہوں نے یہاں سے محول کے شہر کا رخ کیا جو انبار سے مزید شمال کی طرف تھا اور دریائے فرات کے کنارے پر آباد تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار