

Loading content...
جس وقت پاک قافلے کو کوفہ سے شام بھیجنے کا پروگرام ترتیب دیا جا رہا تھا تو اس وقت ملاعینِ ازل کے پروگرام میں یہ بھی شامل تھاکہ فرزندانِ جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام کو بھی اس پاک قافلے کے ساتھ ہی ملعونِ شام کے پاس بھیج دیا جائے تاکہ ان کا فیصلہ بھی وہ ملعون خود ہی کر دے ، مگر عین وقت پر ابن زیاد ملعون کو ان کا خیال نہ آیا ،ان دونوں بھائیوں کی شہادت اس وقت ہوئی کہ جن دنوں ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہن شام میں امت ملعون کی مہمان تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار