

Loading content...
مگر اُس وقت تک فرزندانِ جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام نے اس سرزمین کو زینت نہیں بخشی تھی کہ جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا مسیب کے قریب سے گزررہا تھا ، بلکہ ان دنوں بھی یہ دونوں بھائی زندانِ کوفہ کے ایک تہہ خانہ میں موجود تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار