

Loading content...
یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ دریائے فرات کے مشرقی کنارے کے ساتھ ساتھ کربلا سے شام کی طرف سفر کیا جائے تو کربلا سے تقریباً 36کلومیٹر شمال کی طرف دریائے فرات کے مغربی کنارے پرمسیب کا شہر آباد ہے، جو جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام کے پاک فرزندان جناب محمدؐ و ابراؐہیم علیہما الصلواة والسلام کی نگری ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار