

Loading content...
ان ملاعین کے سوتے ہی پاک پردہ دارانِ عصمت توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن نے گنج شہداء کا رخ کیا کیونکہ سب کو یہ بات معلوم تھی کہ علیٰ الصبح ہم نے یہاں سے روانہ ہوجانا ہے، پھر خدا جانے کب واپسی ہو، کون واپس آئے، کون نہ آئے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار