

Loading content...
یا یوں کہوں تو میرے خیال میں زیادہ صحیح ہو گا کہ اس رات ان تمام ملاعین ازل پر نیند غالب کر دی گئی تھی تاکہ یہ خوابِ غفلت میں رہتے ہوئے پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کی اس شب کی مصروفیات اور کیفیات سے یکسر بے خبر رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار