

Loading content...
یہ رات ظالمین کوفہ و شام نے نہایت آرام و سکون سے سو کر گزاری کیونکہ یہاں انہیں کسی قسم کا کوئی خوف یا خطرہ نظر نہیں آیا تھا دوسرا انہیں یہ بھی معلوم تھا کہ صبح سویرے اَذانِ فجر سے بھی پہلے یہاں سے روانہ ہونا ہے، اس لئے سبھی ملاعین سرِ شام ہی سو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار