

Loading content...
20صفر61ہجری بمطابق18نومبر680عیسوی بروز بدھ رات کا وقت ہے، سرزمینِ کربلا میں پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے پاک خیام نصب ہیں، یہ چہلم کی رات ہے اور پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے وعدہ کے مطابق آج اپنے مظلوم بھائی کا چہلم منانے کیلئے یہاں تشریف لائی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار