

Loading content...
مگر میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ وہاں ضرور تشریف لے گئی ہوں گی، جس طرح جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کی تدفین کیلئے کوفہ سے کربلا تشریف لائے تھے، اسی طرح یہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا بھی اپنے پاک فرزندکے مزار پر تشریف ضرور لے گئی ہوں گی اور یقینا فرمایا ہو گا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار