

Loading content...
مقتل گاہ اور گنج شہداء سے وداع ہونے کے بعد سبھی مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن نے پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی خدمت میں عرض کیا کہ آپ کے لخت جگر جناب عون علیہ الصلواة والسلام یہاں سے کافی دور آرام فرما ہیں، شام روانہ ہونے سے پہلے آپ کم از کم ایک بار تو ان سے وداع فرما لیں اور ان سے کچھ کلام بھی فرما لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار