

Loading content...
یہ بات کسی تاریخ میں درج نہیں ہے، مگر میرا دل مانتا ہے کہ انہوں نے مزار اطہر پرفرمایا ہو گامیرے لخت جگر میرے قاسم علیہ الصلواة والسلام! ذرااُٹھ کر اپنی بیوہ دلہن کی حالت زارتو دیکھو،خدا جانے کس امید پر یہ آج بھی وہی شگنوں والی پوشاک زیب تن کر کے کربلا آئی ہیں جو ہم نے انہیں شب عاشور پہنائی تھی میرا لعل ہمیں شام لے جایا جا رہاہے اب ہمیں نہ جانے کن کن شہروں اور بازاروں میں سے گزرنا پڑے گا ، مناسب تو یہی تھا کہ آپ بھی ہمارے ساتھ چلتے اورصعوباتِ سفر میں قدم قدم پر اپنی دلہن کا خود خیال رکھتے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار