

Loading content...
شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ معظمہ صلواة اللہ علیہا جس وقت اپنی بیوہ بہو کے ہمراہ اپنے پیارے سہروں والے بیٹے کے پاک مزار پر تشریف لے گئی ہوں گی تو خدا ہی جانے کہ اس وقت ان کا یہاں کیا حال ہوا ہوگا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار