

Loading content...
جس وقت پاک مزارات پر مستورات کے گریہ و ماتم کی آواز بلند ہوئی ہو گی تو پاک معظمہ سین صلوات اللہ علیھا نے نجف کی طرف منہ کر کے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کو ضرور عرض کیا ہو گا کہ بابا جان آئیں اور آ کر مجھے بھائی کا پرسہ دیں میں کوفہ کے بے غیرت لوگوں میں خطبات دے آئی ہوںپھر جس وقت پاک مستورات کے گریہ آہ و بُکاء کی آواز بلند ہوئی ہو گی تو فرمایا ہو گا بابا جان ان ہجر و فراق میں تڑپتی پاک مستورات کو اب آپ ہی آ کر دلاسہ دیںجیسے بزرگوں کا شعار ہوتا ہے اسی طرح آ کر ایک ایک مستور کو دلاسہ بھی دیں اورانہیں چپ بھی کروائیںمجھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ میں خود ان پاک مزارات پر روؤں یا ان روتی ہوئی پاک مستورات کو دلاسے دوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار