

Loading content...
یقینا وہ اس رات ایک ایک پاک مزار پر تشریف لے گئی ہوں گی، ہر ایک شہید سے وداع فرمایا ہو گا، یوم عاشور کی ہر یاد دل میں تازہ ہوئی ہو گی تو یقینا ہر آنکھ سے آنسوؤں کی بارش برسی ہو گی اور بینوں کا طوفان بھی برپا ہوا ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار