

Loading content...
درحقیقت یہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے وعدہ کی تکمیل کیلئے پورے قافلہ کے ساتھ عمداً یہاں کربلا تشریف لائی تھیں یعنی 20صفر کی رات قافلہئِ تسلیم و رضا نے کربلا معلی میں گزاری اور یہ رات مظلومینِ کرب و بلا علیہم الصلواة والسلام کے پہلے چہلم یا چالیسویں کی رات تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار