

Loading content...
جب یہ لوگ کربلا پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ یہاں بنی اسد کے کئی لوگ موجود ہیں مگر ان کی تعداد بہت قلیل ہے اور ان میں بھی زیادہ تعداد عورتوں کی ہے ، اس لئے ان ملاعین نے وہاں موجود لوگوں سے کسی قسم کا کوئی تعرض نہیں کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار