

Loading content...
جس وقت کوفی ملاعین ِازل کوفہ سے روانہ ہوئے تو انہوں نے کربلا کو اپنی پہلی منزل قرار دیا اورقصر بنی مقاتل سے ہوتے ہوئے یہ کربلا معلی کی طرف روانہ ہوئے ، ان کے آنے کی خبر دریا کے کنارے آباد مختلف بستیوں کے لوگوں تک پہلے ہی پہنچ چکی تھی، اس لئے وہ لوگ ان کے استقبال کیلئے گھروں کو چھوڑ کر راستوں پر آ کھڑے ہوئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار