

Loading content...
یہ بھی تھا کہ ہر مرحلہ دراصل ایک منزل ہوتا تھا مگر طویل مسافت کے مسافر اسے مرحلہ بنا لیتے تھے جیسا کہ تکریت سے موصل جانے والے لوگ جہنیہ کو ایک منزل قرار دیتے تھے، جبکہ موصل سے تکریت آنے والوں کیلئے جہنیہ سفر کا پہلا مرحلہ شمار ہوتا تھا نہ کہ منزل کیونکہ یہ مقام موصل کے قریب ہی واقع تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار