

Loading content...
مرحلہ مرحلہ منزل کی طرح ہوتا تھا جہاں منزل کی تمام سہولیات مہیا ہوتی تھیں، اب یہ مسافر کی اپنی صوابدید پر ہوتا تھا کہ وہ اِس مرحلہ کو منزل قرار دیتے ہوئے قیام پذیر رہے یا پھر اسے فقط مرحلہ سمجھتے ہوئے یہاں کھانا وغیرہ کھانے اور کچھ دیر آرام کرنے کے بعد منزل کی جانب روانہ ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار