

Loading content...
یعنی ایک منزل سے دوسری منزل تک راستے میں ایک یا دو فنادق ہوا کرتے تھے، فندق اُس مقام کو کہا جاتا تھا کہ جہاں مسافروں کو کھانے کیلئے کچھ نہ کچھ مل جاتاتھا، یعنی یہ سامانِ خوردونوش کی دکانوں کی طرح کے ہوتے تھے مگر یہاں آرام کرنے کیلئے مکان یا بستر دستیاب نہیں ہوتا تھا یا اس کا کوئی باضابطہ طور پر انتظام نہیں ہوتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار